حیدرآباد،مزدوروں کو بھی اپنے حقوق کے لئے بیدار ہونے کی ضرورت ہے، حبیب الدین جنیدی
جمعرات 20 جنوری 2022 00:33
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار سے 27 فروری سے عوامی لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے اس سلسلے میں پیپلزپارٹی لیبر ونگ سندھ کونسل کا اجلاس حیدرآباد میں بلایا گیا ہے جس میں مزدوروں میں شعور پیدا کرنے کے لئے ہر ضلع اور ڈویژن کی سطح پر سیمینار اور جلسے منعقد کئے جائیں گے جبکہ آخر میں کراچی میں ملکی سطح کا مزدور کنونشن منعقد کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ اقتدار کے حصول کے لئے نہیں بلکہ خود مختیار پارلیمنٹ کے قیام کیلئے ہے ، ہمارا مقصد استحکام جمہوریت اور ملک کی مضبوطی ہے پیپلزپارٹی سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے کسی بھی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کرے گی اور نااہل و سلیکٹڈ حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ لیکن بدقسمتی سے مزدوروں کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا ہے، پیپلزپارٹی نے گھروں میں کام کرنے والی محنت کش عورتوں سمیت صنعتوں میں کام کرنے والے مزدوروں کے لئے کئی لیبر قوانین بنائے ہیں جن پر عمل در آمد کا سلسلہ جاری ہیمزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.