راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ،4 ملزمان گرفتار

جمعرات 20 جنوری 2022 23:34

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2022ء) راولپنڈی پولیس نے شراب سپلائروں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں2مبینہ شراب فروشوں سمیت4 ملزمان گرفتار،960گرام چرس اور108بوتل اور10لیٹر شراب برآمدکر لی تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے شراب سپلائرزمحمد ناظم اورشکیل سے 108بوتل شراب، تھانہ صدر واہ پولیس نے زوہیب سے 460گرام چرس، ائیرپورٹ پولیس نے محمد صادق سی350گرام چرس، صادق ا ٓباد پولیس نے طارق سی150گرام چرس،جبکہ آراے بازار پولیس نے محمد ندیم سے 10لیٹرشراب برآمد کرلئے۔

متعلقہ عنوان :