پنجاب یونیورسٹی نے تین امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

ہفتہ 22 جنوری 2022 16:04

پنجاب یونیورسٹی نے تین امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) پنجاب یونیورسٹی نے حافظ محمد اظہراسامہ ولد اللہ داد کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں’نظریہ تخلیق کائنات وید اور قرآن کا تقالی جائزہ ‘ کے موضوع پر،عبدالمنان ولد عبد الحامد طاہر کوایگریکلچرسائنسز (ایگرونومی) کے مضمون میں ’پودوں کی نشوونما کے معاونین کا استعمال کرتے ہوئے ویگنا ریڈینٹ (L)میں درجہ حرارت کے برداشت کی صلاحیت اور اس کے اضافے کاجائزہ‘ کے موضوع پراورنوید الحسن ولد سید نظر حسین شاہ کوکامرس کے مضمون میں’مارکیٹ کی کارکردگی کی مختلف حالتوں میں شرح واپسی اور طیران پذیری کے اثرات : شرعی اور روایتی اشاریے کا موازنہ ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :