سردار عبدالقیوم نیازی کی آزادکشمیر کونسل کے نو منتخب ممبران سردار سیاب خالد اور ملک محمد حنیف کو مبارکباد

پیر 24 جنوری 2022 19:14

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2022ء) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی آزادجموں وکشمیر کونسل کے نو منتخب ممبران سردار سیاب خالد اور ملک محمد حنیف کو مبارکباد۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ نو منتخب ممبران کونسل میں اپنا بہترین کردارادا کریں اور اپنی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں نبھاتے ہوئے آزادکشمیر کی تعمیر وترقی میں مطلوبہ کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :