
پی ایس ایل 7، کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 125 رنز کا ہدف
شرجیل خان کے 43 رنز، عمران طاہر کے 3 شکار
ذیشان مہتاب
جمعرات 27 جنوری 2022
21:39

(جاری ہے)
کلارک 26 رنز بنا کر شاہنواز دھانی کی وکٹ بن گئے۔ کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 124رنز بنائے۔
عمران طاہر نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 16 رنز کے عوض تین وکٹیں لیں۔ اس سے قبل رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ذریعے ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ 2022ء کے میچز دو مرحلوں میں کھیلے جائیں گے، پہلا مرحلہ کراچی اور دوسرا لاہور میں منعقد ہوگا۔ لیگ میں وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کراچی میں صرف 25 فیصد شائقین کے ساتھ میچز کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے اور صرف 8000 شائقین کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہو گی۔ 6 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں 34 میچ کھیلے جائیں اور 32 دنوں میں ٹورنامنٹ مکمل ہوجائے گا۔ کراچی کنگز کی ٹیم بابر اعظم (کپتان)، شرجیل خان، جو کلارک، محمد نبی، ٹام لیمونبی، لوئس گریگری، عامر یامین، محمد عمران، محمد طحہٰ، عمید آصف، الیاس پر مشتمل ہے جب کہ ملتان سلطانز کی ٹیم میں رضوان(کپتان)، شان مسعود، صہب مقصود، رائلی روسو، خوشدل شاہ، ٹم ڈیوڈ، ڈیوڈ ولی، عمران طاہر، عمران خان سینئر، شاہنواز دھانی، احسان اللہ شامل ہیں ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کبھی نہیں سوچا تھا کہ ایک دن اٹلی کی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کروں گا،زین نقوی
-
اے سی سی اجلاس، بنگلا دیش نے بھی بھارتی دباؤ مسترد کر دیا
-
آسٹریلیا سے عبرتناک شکست کے بعد کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اہم اجلاس بلالیا
-
جیت کے بعد بیشتروعدے صرف لفظی دعوے ثابت ہوئے‘ارشد ندیم نے بھانڈاپھوڑدیا
-
کراچی ، پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکا روانہ
-
کبھی نہیں سوچا تھا کہ ایک دن اٹلی کی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کروں گا: زین نقوی
-
بھارت، 114 سالہ سکھ میراتھون رنر کو گاڑی سے کچلنے والا شخص گرفتار
-
ویل چیئرکرکٹ ٹیم کی مراد علی شاہ سے ملاقات، ایشین کپ کا اعلان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرکٹ اور فٹبال کے 10 ،10 میدانوں کی نیلامی روک دی
-
پاکستان ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
سوئس اوپن ٹینس ، سٹانسلاس واورینکا کا مینز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں ہی سفر تمام ہوگیا
-
انگلینڈ نے چوتھے ٹیسٹ کے لیے لیام ڈاسن کو ٹیم میں واپس بلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.