
عمران ملک پاکستان میں ہوتے تو انٹرنیشنل کرکٹ کھیل چکے ہوتے :کامران اکمل
مقبوضہ جموں و کشمیر ایکسپریس کے تیز گیند باز کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے گیند بازی کی صلاحیت نے سب کو متاثر کیا : وکٹ کیپر بلے باز
ذیشان مہتاب
ہفتہ 14 مئی 2022
11:21

(جاری ہے)
مقامی یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے 40 سالہ وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر ایکسپریس کے تیز گیند باز عمران ملک نے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے گیند بازی کی صلاحیت نے سب کو متاثر کیا ہے اور آئی پی ایل کے رواں سیزن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے بولر ہیں۔
کامران اکمل نے کہا کہ آئی پی ایل فرنچائز سن رائزرز حیدر آباد کے پاس کوالٹی فاسٹ بولرز ہیں لیکن عمران ملک ان کے سٹرائیک بولر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو طویل عرصے بعد کوالٹی فاسٹ بولرز دسیتاب ہوئے ہیں جس کی اس سے پہلے کمی تھی۔ بھارتی ٹیم کو حال ہی میں محمد شامی، محمد سراج، جسپرت بمراہ، نودیپ سینی جیسے فاسٹ بولرز آئی پی ایل کے باعث ملے ہیں۔ وکٹ کیپر بلے باز نے کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے عمران ملک اگر پاکستان سے کھیل رہا ہوتا تو یقینا بین الاقوامی کرکٹ کھیلتا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لانگ مارچ، شنیرا کا شیل کیچ کرنیوالے پی ٹی آئی کارکن کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ
-
مصباح الحق کی48ویںسالگرہ 28مئی بروزہفتہ منائی جائے گی
-
مکامسیٹس سکواش کمپیٹیشن اختتام پزیر
-
ہاکی ایشیا کپ میں جنوبی کوریا نے اومان اور ملائیشیا نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا
-
ہاکی ایشیا کپ، جاپان نے پاکستان کودلچسپ مقابلے کے بعد 2-3 گولزسے ہرا دیا،گرین شرٹس کی جانب سے اعجاز احمد اور مبشرعلی نے ایک، ایک گول کیا
-
پی سی بی نے ملک بھر کے کرکٹ کلبز کی سکروٹنی کے لیے معروف اکائونٹنگ فرم کے پی ایم جی کی خدمات حاصل کر لیں،ترجمان
-
ملک بھر کے کرکٹ کلبز کی سکروٹنی کا عمل ضلع قصور سے شروع ہوگا، اکا ئونٹنگ فرم کی خدمات حاصل
-
مسلم لیگ ن کی حکومت پی ٹی وی سپورٹس کو کیوں تباہ کر رہی ہے؟
-
نوجوت سنگھ سدھو جیل میں بطور کلرک کام کریں گے
-
پنڈی میں ممکنہ کشیدگی ،پاک، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز ملتان منتقل
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
اعصام الحق کو فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.