بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے اثاثہ جات کی کل مالیت کئی گنا بڑھ کر25 ارب روپے ہو گئی ،ڈیپازٹس بڑھ کر 19ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
جمعہ 24 جون 2022 23:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت بینک کی ترقی کا سفر جاری رکھنے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔
اس سے قبل صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب خاور سعید نے بریفنگ میں کہا کہ سال 2019میں بینک کے اثاثہ جات کی کل مالیت13.566ارب روپے تھی جو2020میں بڑھ کر16.819ارب روپے اوراب کئی گنا بڑھ کر 25.03ارب روپے ہو گئی ہے جو بینک کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ2019میں کل ڈیپازٹس صرف 11ارب روپے تھے جو اب بڑھ کر 19.200ارب روپے کی سطح عبور کرگئے ہیںجب کہ اثاثہ جات، ڈیپازٹس سمیت منافع اور ترسیلات زر جیسے شعبوں میں تاریخی بزنس اہداف پورے کئے گئے ہیں۔ اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.