کراچی : محکمہ مو سمیا ت کا تیز ہوائوں اور گر ج چمک کے ساتھ با رشو ں کا امکا ن

تما م اشتہا ر ی ادارو ں کو سختی سے ہدایات جا ری کی گئی ہیں وہ تما م اشتہا ری موا د جیسے پینلز، اسکرینز اور پیسٹنگز وغیرہ ان کو فو ر ی طو ر پر ہٹا لیں تا کہ کسی بھی جا نی و ما لی نقصا ن سے محفو ظ رہا جا سکے

جمعہ 1 جولائی 2022 23:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جولائی2022ء) ڈا ئریکٹر ایڈور ٹا ئزمنٹ ڈسٹرکٹ میو نسپل کا ر پو ر شن سا ئو تھ نے محکمہ مو سمیا ت کراچی آفس کی جا نب سے جا ر ی کر دہ ہدا یا ت کی رو شنی میں مو جو دہ مو سمی صو ر تحا ل /پیش گو ئی جس کے مطا بق تیز ہوائوں اور گر ج چمک کے ساتھ با رشو ں کا امکا ن ہے ، جس کا سلسلہ 5جو لا ئی تک جا ر ی رہنے کی پیش گو ئی کی گئی ہے ۔

تما م اشتہا ر ی ادارو ں کو سختی سے ہدایات جا ری کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

وہ تما م اشتہا ری موا د جیسے پینلز، اسکرینز اور پیسٹنگز وغیرہ ان کو فو ر ی طو ر پر ہٹا لیں تا کہ کسی بھی جا نی و ما لی نقصا ن سے محفو ظ رہا جا سکے ۔ کسی بھی حا دثہ کے صو ر ت میں ہدا یا ت پر عمل نہ کر نے والے ادا ر ے نقصا ن کے ذمہ دا ر ہو نگے اور انکے خلا ف سندھ لو کل کو نسل ایڈ ور ٹا ئز منٹ رو لز 2021 کے مطا بق سخت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ محکمہ مو سمیا ت کی جا نب سے مو سلا دھا ر با رشو ں کی پیش گو ئی کے پیش نظر ڈسٹرکٹ میو نسپل کا رپور شن سا ئو تھ کرا چی کے تما م علا قو ں میں پینلز، رو ف ٹا پ ڈسپلے اور دیگر خطر نا ک مٹیریلز کی تنصیب پر مکمل پا بندی عائد کر دی گئی ہے

متعلقہ عنوان :