لیگی رکن اسمبلی عظمی قادری کرونا علامات کے باعث حفاظتی کٹ پہنے ووٹ ڈالنے پہنچیں

جمعہ 22 جولائی 2022 17:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2022ء) مسلم لیگ (ن) رکن صوبائی اسمبلی عظمی زعیم قادری کورونا کی علامات کی وجہ سے کورونا کی حفاظتی کٹ پہنچ کر ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

کورونا علامات کے باعث عظمی زعیم قادری حفاظتی کٹ پہنچیںجب وزیراعلی کے انتخاب میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے پہنچیںتو سب حیران ہوگئے۔ عظمیٰ زعیم قادری اراکین اسمبلی سے فاصلے پر بیٹھیں ۔ساتھی اراکین اسمبلی ان سے ان کی صحت بارے بھی دریافت کرتے رہے۔