ہم پر ٹیلی فون گفتگو سننے اور تالیاں بجانے پر مقدمے بنے، فیصل سبزواری
شہباز گل خوش قسمت ہیں کہ فیصل آباد سے تعلق ہے، انہوں نے خود نہیں پوری منصوبہ بندی سے ہرزہ سرائی کی،وفاقی وزیر میری ٹائم کراچی کے بچے اور کسی دوسرے علاقے کے لوگوں کے ساتھ الگ سلوک ہے،فوج کے حوصلوں کو کمزور کرنے کی کوشش ہو رہی ہے،گفتگو
بدھ 10 اگست 2022 22:15
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ایم کیو ایم کا گورنر اور ایڈمنسٹریٹر سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا، شہری سندھ سے نمائندگی پر زور دیا تھا۔فیصل سبزواری نے کہا کہ بینکس میں رکھے گئے پیسوں پر سود کو ادارے کا منافع نہیں سمجھتا، اگلے ایک سال میں کے پی ٹی کا منافع کم از کم دگنا ہوگا، پورٹ قاسم پر ایک نیا کنٹینر ٹرمینل تعمیر ہوگا، ایل این جی کا نیا ٹرمینل بھی بنائیں گے، گوادر پورٹ پر ڈریجنگ جلد شروع ہوگی، گوادر میں ماہی گیروں کے لیی31 دسمبر تک فلوٹنگ جیٹی تعمیر ہوجائے گی، گوادر پورٹ کو یکم اگست سے کراس اسٹفنگ کی اجازت دے دی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ مائی کولاچی ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کی ذمہ داری کے پی ٹی نے لے لی ہے، پورٹ قاسم کی 49 کلو میٹر طویل ڈریجنگ 8 سال سے نہیں ہوئی، میں ان وجوہات میں نہیں جاں گا کہ ایل این جی ٹرمینل کیوں نہیں بنا، کیوں کے پی ٹی میں بلک ٹرمینل نہیں بنا وجوہات نہیں جاننا کیوں ڈریجنگ کا کام روکا گیا، مچھر کالونی کو کوسٹل ڈیولپمنٹ سے نکال دیا ہے کیونکہ خالی کروانا ممکن نہیں ہے۔فیصل سبزواری نے کہا کہ لیاری ایکسپریس وے سے متصل ایلیویٹڈ فریٹ کوریڈور بنائیں گے، کراچی پورٹ صرف سات گھنٹے آپریٹ کرتی ہے جس کو بڑھانے کی ضرورت ہے، پی این ایس سی بورڈ خود مختار ہے لیکن جواب دہ بھی ہے، 14 سال پرانے جہازوں کی خریداری پر سوالات موجود ہیں، سابق وزیر میری ٹائم نے اپنے لیے تین دفاتر بنائے تھے، اب کے پی ٹی اور پورٹ قاسم میں وفاقی وزیر کا کوئی دفتر نہیں ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.