سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت اور اقوام متحدہ5ارب روپے مہیا کریں گے ، نوابزادہ شازین بگٹی
جمعہ 19 اگست 2022 16:41
(جاری ہے)
اس موقع پر وفاقی وزیرنے اقوام متحدہ کی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے کوششوں کی تعریف کی اورکہا کہ بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے ہمہ وقت موجود رہیں گے ، وفاقی حکومت بہت جلد سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگا کر عالمی اداروں کے تعاون سے امدادی سرگرمیوں کو مزید تیز کرے گی۔
اس موقع پر بتایا گیا کہ اقوام متحدہ 6 ملین ڈالر کی فوری امداد کا بندوبست کر رہی ہے ، یہ امداد بلوچستان میں خوراک اور ادویات اور دیگر متعدی بیماریوں سے بچائو کیلئے استعمال ہوگی جبکہ اقوام متحدہ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کو مزید ٹیکنیکل سپورٹ بھی فراہم کرے گی اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر ممالک سے مزید امداد کے لئے اقوام متحدہ مزید تعاون کرے گی ۔شازین بگٹی نے کہاکہ سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت اور اقوام متحدہ فوری طور پر 5 ارب سے زائد مہیا کریں گے جبکہ عالمی ادارہ صحت کو بھی ایک ملین ڈالر فوری دیے جا رہے ہیں اسی طرح مویشیوں کی ویکسینیشن کا بندوبست بھی کیا جارہاہے ۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.