موجودہ چیف الیکشن کمشنر نے ادارے کو تباہ کر دیا ہے،فواد چوہدری
بجلی کے بلوں نے سفید پوش طبقے کی کمر توڑ دی ہے،دالوں اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا،رہنما تحریک انصاف
عبدالجبار ہفتہ 20 اگست 2022 10:33
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن جیسے اہم ادارے کو امپورٹڈ حکومت کی سب کمیٹی کے لیول پر لے آئے ہیں،جب تک ان کو نہیں نکالیں گے ادارے کی حیثیت بحال نہیں ہو سکتی۔
ادھر وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ،ملک میں مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، 75 سالوں میں پہلی مرتبہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ہوشربا 42 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافے کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں، 75 سالوں کے دوران پہلی مرتبہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 40 فیصد کی سطح بھی عبور کر گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح میں 3.35 فیصد مزید اضافہ ہوا، حالیہ ہفتے کے دوران 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئی، ٹماٹر، پیاز، آلو، دالیں، چکن، فی درجن انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی فی کلو قیمتوں میں 18 روپے سے زائد، پیاز کی فی کلو قیمت میں 2 روپے، آلو کی فی کلو قیمت 65 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق زندہ مرغی کی فی کلو قیمتوں میں 19 سے زائد اضافہ ہوا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.