
آئی ایم ایف نے توانائی قیمتیں بڑھاتے وقت بنیادی خامی جاننیکی زحمت نہیں کی،ادارہ شماریات
جمعرات 1 ستمبر 2022 16:17
(جاری ہے)
پائیدار ترقی کی پالیسی کے ادارے (ایس ڈی پی آئی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عابد سلیری نے کہا کہ متبادل توانائی ملک کے لیے نہایت اہم ہے لیکن ہمیں یہ بھی دیکھنا ہے کہ شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویل زیر زمین پانی بہت کم نہ کر دیں۔تقریب میں شامل ادارہ شماریات کے سی ای او احسان ملک نے کہاکہ آئی ایم ایف نے توانائی قیمتیں بڑھاتے وقت بنیادی خامی جاننے کی زحمت نہیں کی، اپنی مرضی کی بجلی کمپنی سے بجلی لینے کی ڈسٹری بیوشن لاگت ڈیڑھ سے دو روپے ہے جبکہ بجلی چوری کے سبب بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں 8 روپے مانگ رہی ہیں۔
اس موقع پر پاکستان بزنس کونسل کے سی ای او نے کہا کہ زیادہ لاگت کی بجلی بنانے والے کارخانوں کو تبدیل کرنا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
گوجرانوالہ،پراپرٹی لین دین کا تنازع،ملزمان نے 2نوجوانوں کوگرم تیل کی کڑاہی میں پھینک دیا
-
معرکہ حق، پاکستان نے بھارتی جارحیت اور جھوٹ بے نقاب کر کے ڈوزیئر جاری کر دیا
-
بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا کرنے کا منصوبہ، حکومت کی نئے بجٹ میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
-
آنے والے بجٹ میں عوام کیلئے خوشخبری ہو گی، رانا ثناء اللہ
-
سپہ سالار نے جس بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے دنیا کی ملٹری اکیڈمیوں میں اسکی تربیت دی جائیگی ‘ عطا تارڑ
-
عالمی سطح پر مودی حکومت کی سفارتی ناکامی بے نقاب
-
بھارت کی جانب سے پاکستان کا ائیر ڈیفنس تباہ کرنے کی کوشش کا انکشاف، منہ توڑ جواب پر ناکامی کا سامنا
-
پہلگام حملے سے قبل مودی سرکار نے وہاں کی سکیورٹی ہٹا دی تھی،
-
ای آفس فعال نہ ہونے سے سرکاری امور روایتی فائل پیپر ورک سے جاری
-
وفاق بجٹ سے پہلے ضم شدہ اضلاع کے فنڈز منتقل کرے، خیبرپختونخواہ حکومت کا مطالبہ
-
بھارت کا طرز عمل علاقائی امن کیلئے شدید خطرہ ہے، پاکستان نے انتہائی ذمہ داری، ضبط اورعالمی قوانین کے دائرے میں اپنا دفاع کیا، برطانوی پارلیمنٹ
-
فضائی حدود تاحال بند، بھارتی ایئر لائنز تباہی کے دہانے پر پہنچ گئیں، 5 ارب کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.