
گورنرسندھ کا منشیات کے خلاف عالمی دن کے موقع پرپیغام: منشیات سے پاک پاکستان ہمارا عزم
جمعرات 26 جون 2025 19:25

(جاری ہے)
انہوں نے تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ منشیات فروش انسانیت کے دشمن ہیں اور ان کے خلاف مؤثر کاروائیاں ضروری ہیں۔ انہوں نے عوام اور حکومت کے درمیان تعاون کو انسداد منشیات کے لیے ناگزیر قرار دیا اور کہا کہ ایک صحت مند معاشرے کے قیام کے لیے منشیات کے خلاف جنگ جیتنا ہم سب کے لیے اہم ہے۔گورنر کامران خان ٹیسوری نے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا اور منشیات سے پاک پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے یکجہتی کی اپیل کی۔

مزید قومی خبریں
-
ساہیوال چک 28 ٹو آر طوفانی بارش کے سبب ایک بچی جاں بحق ، سات افراد زخمی
-
ساہیوال، رنجش کی بنا پر زمیندار کا کزن اغوا ،8اغوا کار وں کے خلاف مقدمہ درج
-
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہربنانے کا فیصلہ
-
چوہدری شافع حسین سے مسلم لیگ (ق) کے اراکین اسمبلی کی ملاقات ،ترقیاتی سکیموں کی پیش رفت بارے بات چیت
-
پیپلز پارٹی کو بجٹ پر اعتراض ہے مگر ہم حکومت گرنے نہیں دیں گے‘قمر زمان کائرہ
-
وزیراعلی کا نشے کی روک تھام میں کردار ادا کرنیوالی تمام تنظیموں اور باشعور شہریوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
-
پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی اجلاس‘ بلاول کی اراکین کو مالیاتی بل کے حق میں ووٹ دینے کی ہدایت
-
لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ
-
پاکستان اور ایران نے اپنی طاقت منوائی، خطے میں نیا دفاعی بلاک بنانا چاہیے، حافظ نعیم
-
سرکاری ملازمین بالخصوص اساتذہ کی مسلسل غیر حاضری پرتنخواہ یا مراعات قومی خزانے سے ادا نہیں کی جائیں گی، سرفراز بگٹی
-
پنجاب میں بارش اور آندھی‘ حادثات میں 7 جاں بحق، 12 زخمی
-
فرقہ واریت اور نفرت حسینیت کے پیغام کی نفی ہے : شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.