لاہور: محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

منگل 6 ستمبر 2022 22:08

لاہور: محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 ستمبر2022ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا تاہم دودھ نکلنے کی صورت میں تپش یں دش پائی گئی جس کے باعث شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت شہر کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :