ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
پاکستان پٹرولیم لیمیٹڈ کو سندھ کے ضلع سانگھڑ کے علاقے شاہ پور چاکر میں دوران کھدائی ذخائر کی دریافت کے حوالے سے کامیابی حاصل ہوئی
محمد علی جمعرات 13 اکتوبر 2022 23:11
(جاری ہے)
بتایا گیا کہ ان دریافت شدہ ذخائر سے یومیہ 8.3ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور34بیرل خام تیل کی پیداوار ہو گی۔
یہاں واضح رہے کہ ملک میں رواں سال جون کے ماہ میں بھی تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران اہم کامیابیاں حاصل ہوئی تھیں۔ جون میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کو سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے دو بڑی کامیابیاں ملیں۔ تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران پہلی کامیابی سندھ کے ضلع ٹنڈو اللہ یار میں نم بلاک سے ملی جہاں یومیہ 1400 بیرل تیل جبکہ 50 لاکھ 20 ہزار مکعب فٹ گیس کے ذخائردریافت ہوئے۔ جبکہ توانائی کے ذخائر کی تلاش کے دوران دوسری اہم کامیابی پنجاب کے ضلع راجن پور کے کلچاس بلاک کے مقام پر ملی جہاں گیس کے ذخائر دریافت ہوئے، بتایا گیا اس علاقے سے یومیہ 12 لاکھ 40 ہزار کیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ ملک میں خاص کر گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں، اس صورتحال میں رواں سال کے دوران دریافت ہونے والے گیس کے ذخائر ملک کی گیس کی طلب کچھ نہ کچھ حد تک پوری کرنے میں مدد دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان: سیلاب سے جانی و مالی نقصان، عالمی برادری سے امداد کی اپیل
-
رویہ ٹھیک نہ کیا تو اٹھا کر پنجاب میں پھینک دیں گے
-
عوام پر "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
سعودی عرب سے حکومتی ناقد عالم دین کی طویل قید کے خاتمے کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے تحفظ میں عالمی تعاون اہم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.