
سب سے زیادہ شرح پی پی 209 خانیوال میں 53 اعشاریہ 32 فیصد رہی، الیکشن کمیشن
پیر 17 اکتوبر 2022 22:55
(جاری ہے)
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 239 کورنگی میں سب سے کم 14 اعشاریہ 88 فیصد شرح رہی، پی پی 241 بہاولنگر میں 48 اعشاریہ 83 ، پی پی 139 شیخوپورہ میں 41 اعشاریہ 86 فیصد شرح رہی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 147 ملتان میں ضمنی الیکشن میں شرح 44 اعشاریہ 82 فیصد رہی، این اے 22 مردان میں 32 اعشاریہ 94 ، این اے 24 چارسدہ میں 29 اعشاریہ 02 فیصد شرح رہی۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 31 پشاور 20 اعشاریہ 28 اور این اے 108 فیصل میں ووٹوں کی شرح 36 اعشاریہ 49 فیصد رہی، این اے 118 ننکانہ میں 44 اعشاریہ 01 جبکہ این اے 237 ملیر میں 20 اعشاریہ 33 فیصد شرح رہی۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی بجٹ، پی ٹی آئی کی پیپلز پارٹی کو ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کی پیشکش
-
پنجاب کا مالی سال 2025-26ء کا 5335ارب کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 10اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ
-
صدر مملکت کا خیبر پختونخوا میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، بجٹ تقریر کی کاپیاں پھاڑدیں
-
زرعی جنگلات پائیداراورلچکدار زراعت کی تعمیر کے لیے اہم ہیں.ویلتھ پاک
-
اسرائیل-ایران تنازعہ چوتھے روز میں داخل، ہلاکتوں میں اضافہ
-
وزیراعظم کا ضلع پشاور اور شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
ایئر انڈیا کے بوئنگ787 کی تکنیکی خرابی کا شبہ ہونے پر ہانگ کانگ میں لینڈنگ
-
بلوچستان سے رواں سال اب تک پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال
-
ایران کا بڑا حملہ‘ اسرائیل پر100 بیلسٹک میزائلوں کی بارش‘8افراد کے مارے جانے کی تصدیق
-
اسرائیل کے حملوں کے دوران جنگ بندی پر کوئی مذاکرات نہیں کریں گے. ایران
-
عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار ٹرائل سے بچنے کی کوشش ہے. عدالت کا تحریری فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.