
سپریم کورٹ کا رہنما مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کرنے کا حکم
بدھ 2 نومبر 2022 22:25

(جاری ہے)
عدالت عظمیٰ نے دوبارہ پولنگ کے خلاف ذوالفقار بھٹی کی اپیل منظور کرلی۔
خیال رہے کہ ذوالفقار بھٹی عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہوئے تھے، جعلی ووٹوں کو بنیاد بنا کر مخالف امیدوار عامر سلطان چیمہ نے دوبارہ پولنگ کی درخواست دی تھی۔دوبارہ پولنگ کے بعد تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ کامیاب قرار پائے، دوبارہ پولنگ کے فیصلے کو ذوالفقار بھٹی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔عدالت عظمیٰ نے ذوالفقار بھٹی کو کامیاب قرار دیا۔مزید اہم خبریں
-
کوآپریٹو فارمنگ چھوٹے کاشتکاروں کی پیداواری صلاحیت اور منافع میں اضافہ کرنے میں مدد کرتی ہے.ویلتھ پاک
-
پاکستان ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی خطرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے ، چیئرمین سینیٹ
-
سیلاب سے نمٹنے کیلئے قومی سطح پر کوششیں جاری، صوبوں سے رابطہ ہے، عطا تارڑ
-
متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے بلا تفریق صوبوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، مصدق ملک
-
صوابی میں بھی کلاؤڈبرسٹ کی اطلاعات، درجنوں گھر ڈوب گئے، 15 افراد جاں بحق
-
پاکستان: ہر شہری کو ڈیجیٹل آئی ڈی فراہم کرنے کا اعلان
-
وزیراعظم شہبازشریف کے عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی
-
بارشوں کے باعث مانسہرہ میں 2 روز کیلئے سکول بند‘ مری میں بھی چھٹی دیدی گئی
-
منی لانڈرنگ کیس، چوہدری پرویز الٰہی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
معاشی استحکام آچکا، کارپوریٹ سیکٹر اور سیلری کلاس پر ٹیکس کا بوجھ کم کرینگے، وفاقی وزیر خزانہ
-
سیلاب متاثرین کی مدد ہمارا قومی فریضہ ہے، وزیراطلاعات
-
وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.