محکمہ موسمیات کی کراچی میں موسم سرما کی دوسری بارش کی پیش گوئی،11دسمبرکو بارش کا امکان

منگل 6 دسمبر 2022 16:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2022ء) ماہرین موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی دوسری بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 11 دسمبر سے موسم سرما کی دوسری بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کی شدت کا ابھی کوئی اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔

متعلقہ عنوان :