
گومل یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کے زیر اہتمام '' 37ویں گومل ایجوکیشنل ایکسپو ''کا انعقاد
جمعہ 9 دسمبر 2022 21:31
(جاری ہے)
''گومل ایجوکیشنل ایکسپو'' کا مقصد گومل یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے پوزیشن ہولڈرز طلباء میں نقد رقوم کے چیک اور شیلڈز تقسیم کر کے انکی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔
اس موقع پر تحصیل میئر درابن احسان اللہ میانخیل ،ڈالخدمت فائونڈیشن پاکستان کے نائب صدرا ڈاکٹر مشتاق مانگھٹ، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ اسماعیل خان بلال احمد، یوسف خٹک، الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی صدرمنظر مسعود خٹک، ڈاکٹر اصغر بلوچ اور الخدمت فاؤنڈیشن سے تعلق رکھنے والے رضاکاروں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔\378متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
-
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
-
لاہور کے 6 سکولوں کو سکول آف ایمی نینس کا درجہ دینے کا فیصلہ
-
خانیوال ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےداخلوں کی تاریخ میں دو اکتوبر تک توسیع کردی
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.