پی سی بی نے سعودی عرب کو کرکٹ کی ترویج کیلئے ماہرین مہیا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی
پاکستان میں کرکٹ کے حوالے سے انتہائی صلاحیتیں موجود، سعودی عرب کی طرف سے پاکستان سے معاونت کی درخواست کی گئی تو ہم یقینا ان کی مدد کریں گے: نجم سیٹھی
ذیشان مہتاب جمعرات 5 جنوری 2023 11:11
(جاری ہے)
آج وہ پاکستان کے تعاون کی وجہ سے ہی ایک بہترین ٹیم بن چکی ہے۔
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کچھ افغان کھلاڑیوں کو پاکستان میں تربیت دی گئی تھی۔ اس کے علاوہ 1995ء میں افغانستان کرکٹ فیڈریشن بنانے میں بھی پاکستان نے ان کی مدد کی تھی۔ سعودی عرب میں کرکٹ 1960ء سے کھیلی جا رہی ہے۔ سعودی شہریوں کو اس کھیل سے پاکستانی اور بھارتی شہریوں نے روشناس کرایا تھا۔ واضح رہے کہ 2003ء سے سعودی عرب آئی سی سی سے بھی وابستہ ہے اور 2016ء میں اسے ایسوسی ایٹ ممبر بنا لیا گیا تھا۔ 2020ء میں سعودی عرب نے اپنے ملک میں کرکٹ فیڈریشن قائم کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
برما آفریدی فٹبال کلب ملیرکے صدر محمد یونس آفریدی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.