سابق سینیٹر سربراہ میر اسلم بلیدی کی بلوچستان نیشنل پارٹی کےجہانزیب بلوچ کے اعزازمیں ظہرانہ دیا

بدھ 18 جنوری 2023 14:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2023ء) سابق سینیٹر اور کیچ یکجہتی پینل کے سربراہ میر اسلم بلیدی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانزیب بلوچ کے اعزازمیں ظہرانہ دیا گیا ،بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے صدر میجر جمیل دشتی ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میر باہڈ جمیل دشتی ، مرکزی سنٹرل ایگزیکٹ کمیٹی کے ممبر واجہ قاسم دشتی ، ضلعی ڈپٹی سیکرٹری نصیر احمد ، ضلعی پروفیشنل سیکرٹری نزیر احمد ایڈووکیٹ ، واجہ ایوب جان گچکی ، عبدالواحد بلیدئی ، تاج بشیر رند، ندیم شمبے زئی ، ملا عبد الحمید ، ماسٹر نثار احمد ، امین جان گچکی ، کامریڈ غلام حیدر ، چاکر پیرل ، پرنس اسلام دیگر بھی ظہرانے میں موجود تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سیاسی صورتحال ،قبائلی معاملات اور با ہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :