
غلط بندے سے پنگا لے لیا ۔۔۔فواد چوہدری کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا تبصرہ
فواد چوہدری کی اہلیہ سے ٹیلیفونیک رابطہ کیا ،خوشی ہوئی وہ بلند حوصلہ خاتون ہیں‘ سابق وفاقی وزیر
بدھ 25 جنوری 2023 17:20

(جاری ہے)
پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری پر تبصرہ کرنے والے مونس الہی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے ٹیلیفونیک رابطہ کیا ہے۔مونس الہی نے لکھا خوشی ہوئی کہ فواد چوہدری کی اہلیہ بلند حوصلہ خاتون ہیں۔فواد چوہدری کی گرفتاری پر اپنے ردعمل میں مونس الٰہی نے کہا کہ انہوں(سیاسی مخالفین)نے غلط بندے کو اٹھا کر جھگڑا مول لیا ہے۔فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے، جو سیکرٹری الیکشن کمیشن کی درخواست پر کیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
3 دن میں صرف 3 گھنٹے سویا ہوں غمزدہ ہوں،آئی جی خیبر پختو نخوا جذباتی ہو گئے
-
پشاور حملے کے بعداحتجاج کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ
-
تاریخ میں کبھی اتنی متعصبانہ نگران حکومت نہیں آئی‘ عمران خان کی شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت
-
سابق پاکستانی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گرفتار کر لیے گئے
-
حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کو اہم عہدے ملنے پر اعتراض کرنے والے پارٹی رہنماؤں سے سوالات پوچھ لیے
-
پشاور دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے دہشت گرد کو پہچان لیا،آئی جی خیبر پختو نخوا
-
سانحہ پشاور: خودکش حملہ آور پولیس وردی میں آیا، جمعہ کو بھی مسجد جانے کی کوشش کا انکشاف
-
الہان عمر کو امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی کمیٹی سے ہٹانے کی کوشش
-
حکومت 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو تحفظ کرے گی
-
ن لیگ کے سابق رکن پنجاب اسمبلی رائے حیدر علی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
-
بھارتی کشمیر میں دو یورپی سیاح برفانی تودے میں دب کر ہلاک
-
عمران خان کیخلاف نااہلی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا سماعت کیلئے لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.