ضمنی الیکشن، پنجاب سے پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں کے نام سامنے آگئے
لاہور میں امجد جٹ، خوشاب میں ملک علی اعوان، میانوالی میں عبدالعزیز خان، فیصل آباد میں نجف وڑائچ، گجرات سے قمر زمان کائرہ
جمعرات 9 فروری 2023 22:55
(جاری ہے)
این اے 135 لاہور میں امجد جٹ، این اے 93خوشاب میں ملک علی اعوان، این اے 96میانوالی میں عبدالعزیز خان، این اے 109فیصل آباد میں نجف وڑائچ، این اے 70گجرات سے قمر زمان کائرہ کو ٹکٹ دینے کی سفارش کی گئی۔
این اے 107فیصل آباد سے ارشد جٹ، راولپنڈی سے زمرد خان کو ٹکٹ دینے کی سفارش کی گئی ہے، این اے 87حافظ آباد سے تاحال کسی کا نام فائنل نہیں ہوسکا، پارٹی ٹکٹ دینے کا حتمی فیصلہ آصف علی زرداری کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.