
فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ مکمل
منگل 14 فروری 2023 20:50
(جاری ہے)
حلقہ این اے 107 سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں پی ٹی آئی کے خرم شہزاد، پیپلز پارٹی کے میاں اشفاق حسین،سنی تحریک کے بہادر علی رضوی، تحریک لبیک کے ذوالفقار علی،خرم اعجاز کاہلوں، رانا مشتاق،ملک سردار اورڈاکٹر منور فیاض سنی بھی آزاد حیثیت سے امیدوار ہیں۔
اسی طرح حلقہ این اے 109سے ن لیگ کے اعجاز ورک،پی ٹی آئی کے فیض اللہ کموکا،پیپلز پارٹی کے نجم ضیا وڑائچ،سابق یو سی چیئرمین حق نواز غفاری،سردار مزمل ڈوگر بھی آزاد امیدوار کی حیثیت سے میدان میں ہیں نیزسنی تحریک کی جانب سے میاں عبدالرحمان اور تحریک لبیک کی طرف سے چوہدری لیاقت علی گجرنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان فیصل آباد کے ترجمان نے بتایا کہ امیدواروں کی حتمی فہرست آج15 فروری بروز بدھ کو جاری کی جا ئے گی۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.