Live Updates

الیکشن کمیشن نے عمران نیازی خان کو ضمنی انتخابات میں جیتی ہوئی 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا

جمعہ 24 فروری 2023 19:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2023ء) الیکشن کمیشن نے عمران نیازی خان کو ضمنی انتخابات میں جیتی ہوئی 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب اور این اے 239 کراچی سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات