ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر بجلی بند رہے گی،پیسکو

منگل 28 فروری 2023 19:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2023ء) ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے 132 کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 2 اور4 مارچ صبح9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جان آباد، پاکستان چوک، کینال روڈ، نیو چارسدہ روڈ، نیو منگا، سلیم خان، گجر گڑھی، ٹائون فیڈر، مسلم آباد، نیو سلیم خان ، نیو منگا، گرین ایریا، فیڈر کے صارفین متاثر ہوں گے - 220 کے وی مردان گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی 2 اور4 مارچ صبح9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بادشاہ خان ایم ای ڈی کالج، بینظیر چیلڈرن ہسپتال، محبت آباد، بنک روڈ، مسلم آباد، نستہ روڈ، شیخ ملتون، احمد آباد، میسری آباد، رورل 1، پی آر سی باغ ارم، نیو تارو، عید گاہ فیڈر کے صارفین متاثر ہوں گے - 132 کے وی درگئی گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی یکم مارچ صبح9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی میاں خان، قاسمی ایکسپریس، درگئی نیو، انڈسٹریل 1، کوٹ، آگرہ، ہیرو شاہ، تاج وڈ انڈسٹریز، شیر سٹیل مل، وزیر آباد، علی سٹیل، مالاکنڈھ سٹیل مل، نیو کوٹ، مالاکنڈھ، پاک پریمئر سٹیل، احتشام سٹیل، ڈائمنڈ سٹیل فیڈر کے صارفین متاثر ہوں گے - 132 کے وی حسئی گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی یکم مارچ صبح9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی رستم، یار حسین، بخشالی، اسماعیلہ، کرنل شیر کیڈیٹ کالج، سوالڈھیر، سوڈام، نیوبالا گھڑی، نارو، شہباز گڑھی، بخشالی 1، پلو ڈھیری فیڈر کے صارفین متاثر ہوں گے -