پنجاب میں انتخابات،پی پی 149 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج
کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی امیدوار نے اعتراضات اٹھائے،مریم نواز عدالت سے سزایافتہ ہیں،کاغذات نامزدگی پر تصدیق کنندہ کا نام ہی موجود نہیں،اعتراض
عبدالجبار بدھ 22 مارچ 2023 16:52
(جاری ہے)
مریم نواز پی پی 149 اور پی پی 173 سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی،مریم نواز کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن آفس میں جمع کرائے گئے۔
سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن کے کاغذات ملک لیاقت اعوان اور کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے جمع کرائے جبکہ شہباز بھٹی،عامر رضا،میاں مبشر اور خرم مغل تجویز کنندہ اور تائید کنندہ میں شامل تھے۔ پی پی 149 سابق لیگی ایم پی اے بلال یاسین والا حلقہ ہے جو موہنی روڈ اور دیگر علاقوں پر مشتمل ہے،پی پی 173 نیا حلقہ ہے جو پہلے پی پی 153 کہلاتا تھا اور اس حلقے سے خواجہ عمران خان نذیر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ اسی طرح شاہ محمود قریشی نے بھی انتخابی دنگل میں اترنے کا فیصلہ کیا تھا،زین قریشی نے پی پی 217 سے اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے،زین قریشی نے اپنے کاغذات نامزدگی بھی پی پی 217 سے جمع کرائے تھے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.