Uعارف والا ۔۔موبائل فون اور نقدی لوٹ لی گئی

پیر 27 مارچ 2023 18:45

ؔ عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2023ء) دونقاب ڈاکوئوں نے دن دہاڑے موبائل شاپ سے لاکھوئوں روپے مالیت کے موبائل فون اور نقدی لوٹ لی تفصیلات کے مطابق شفیع شادی چوک میں دونقاب پوش ڈاکو چوہدری طاہر کی الفلاح موبائل فون شاپ میں زبردستی گھس کر اسلحہ کی نوک پر مالک اور گاہکوں سی60 عدد موبائل فون اور نقدی کل مالیت تقریباًً365000روپے لوٹ کرفرارہوگئے تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔