وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیرِصنعت و پیداوارمخدوم مرتضیٰ محمود کی ملاقات

جمعرات 30 مارچ 2023 22:05

وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیرِصنعت و پیداوارمخدوم مرتضیٰ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2023ء) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم مرتضیٰ محمود نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار نے وزیرِ اعظم کو وزارت کے ملک میں صنعتی ترقی کیلئے جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :