
مہنگائی کی وجہ سے بچت کم ہوگئی، گیلپ سروے میں 73 فیصد شہریوں کی رائے
مستقبل میں بچت میں اضافے سے پُرامید پاکستانیوں کی شرح بھی 7 فیصد گھٹ کر 17 فیصد ہوگئی
دانش احمد انصاری
جمعرات 30 مارچ 2023
22:16

(جاری ہے)
گیلپ پاکستان نے مستقبل کو محفوظ کہنے والوں کی فہرست جاری کی جس میں پاکستانی سرفہرست ہیں۔
سروے میں 74 فیصد پاکستانی مستقبل سے پرامید نظر آئے اور انہوں نے اسے محفوظ قرار دیا۔ اس بات کا پتا گیلپ پاکستان اور ورلڈ وائیڈ انڈیپینڈینٹ نیٹ ورک آف مارکیٹ ریسرچ کے سرویز سے چلا جس میں دنیا کے 24 ممالک کے 19 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔ پاکستانیوں کی شرح فن لینڈ، ترکی ، برطانیہ ، جرمنی، جاپان، فرانس اور اٹلی سے بھی بہتر رہی تھی اور پاکستان میں 500 افراد اس سروے کا حصہ بنے جب کہ پاکستان میں یہ سروے 5 سے 8 اپریل 2022 کے درمیان کیا گیا۔ دنیا کے 24 ممالک میں مستقبل کو محفوظ سمجھنے والوں کی مجموعی اوسط 42 فیصد ہے، سروے میں 74 فیصد پاکستانی اپنے مستقبل کے بارے میں کافی پراعتماد نظر آئے اور مستقبل کو محفوظ کہا، البتہ 24 فیصد نے اسے غیر محفوظ قرار دیا ۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانیوں میں مستقبل کو محفوظ سمجھنے کی شرح نہ صرف 24 ممالک کی عالمی اوسط یعنی 42 فیصد سے کافی بہتر ہے بلکہ دنیا کے دیگر ممالک جیسے فن لینڈ، ترکی ، برطانیہ ، جرمنی ، جاپان فرانس ، اور اٹلی سے بھی اچھی ہے۔ پاکستان کا موازنہ 24ممالک کی مجموعی اوسط سے کیا جائے تو 42 فیصد نے مستقبل کو محفوظ تو 55 فیصد نے غیر محفوظ کہا جب کہ مستقبل کو محفوظ کہنے والے پاکستانیوں کی شرح دنیا کے کئی ترقی یافتہ ملکوں سے بہتر نظر آئی۔ سروے کے مطابق فن لینڈ 59 فیصد، ترکی 47 فیصد، برطانیہ 41 فیصد ، جرمنی 42 فیصد، جاپان 37 فیصد، فرانس 30 فیصد اور اٹلی میں صرف 29 فیصد نے مستقبل کو محفوظ کہا۔ اس کے برعکس مستقبل کو غیر محفوظ سمجھنے والے ملکوں میں لبنان سرفہرست ہے جہاں 78 فیصد شہری اپنے مستقبل کو غیر محفوظ کہتے ہیں جس کے بعد اٹلی میں 68 فیصد ، فرانس میں 67 فیصد اور جاپان میں یہ شرح 57 فیصد ہے۔ جرمنی اور برطانیہ میں 55 فیصد شہری اپنے مستقبل کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا اِنہیں خوف ہے، شہبازشریف میں اتنی جرات ہے کہ ایک قیدی کو فون کرلے؟ علیمہ خان
-
سُنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کی نظرثانی کے آئینی بنچ پر اعتراض اٹھادیا
-
کشمیر: حالیہ تصادم پاکستانی فوج اور بھارتی قوم پرستوں کے لیے کتنا سودمند؟
-
’پاکستان ہمیشہ سب سے پہلے ہے‘ شاہ محمود قریشی کی ملک کے اندر بھی سیاسی جنگ بندی کی اپیل
-
سول ڈیفنس کو جدید خطوط پراستوار کرنے کیلئے 500 ملین روپے کے فنڈز جاری
-
پاک بحریہ کا مسلح افواج کے مشترکہ جذبے کو خراجِ تحسین، نیا ترانہ ’اے وطن‘ جاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کاعلیمہ خان اور رﺅف حسن کے نام سفری پابندیوں سے نکالنے کا حکم
-
جنگ کے دوران پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے کردار کو سراہتا ہوں، وزیراطلاعات
-
قومی سلامتی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور کیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
پاک فوج نے بھارت اور پاکستان کے درمیان مسلح تصادم میں شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات بتا دیں
-
نرسوں کی تعداد میں اضافہ لیکن طبی خدمات میں عدم مساوات موجود
-
غزہ: یو این چیف کا یرغمالی کی رہائی کا خیرمقدم اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.