
این ٹی ڈی سی نے وزیراعظم کی بچت پالیسی کو ہوا میں اڑا دیا
نئے ایم ڈی، ڈی ایم ڈی اوراعلیٰ افسران کیلئے لاکھوں روپے کی مراعات کی منظوری
دانش احمد انصاری
جمعرات 30 مارچ 2023
23:30

(جاری ہے)
این ٹی ڈی سی بورڈ نے اپنے خصوصی اجلاس میں ایم ڈی سمیت دیگرافسروں پرالائونس کی شکل میں لاکھوں کی نوازشات کی منظوری دیدی۔ بدترین معاشی بحران کے باعث وزیراعظم اور وفاقی وزرا اپنی مراعات سے دستبرداری کا اعلان کرچکے ہیں۔
جبکہ حکومت کے ذیلی ادارے کے افسران بدترین خسارے کے باوجود اپنی مراعات سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ڈی کیلئے پانچ لاکھ ،ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر کیلئے تین لاکھ منیجنگ الائونس منظورکرلیاگیا ۔جنرل مینیجرز،سی ایف او،چیف انجنئیرزبھی پیچھے نہیں رہے۔ بورڈ نے کمال فراخدلی دکھاتے ہوئے ان اعلٰیٰ افسروں کے لئے بھی دو دولاکھ روپے ماہانہ الاونس کی منظوری دیدی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا اِنہیں خوف ہے، شہبازشریف میں اتنی جرات ہے کہ ایک قیدی کو فون کرلے؟ علیمہ خان
-
سُنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کی نظرثانی کے آئینی بنچ پر اعتراض اٹھادیا
-
کشمیر: حالیہ تصادم پاکستانی فوج اور بھارتی قوم پرستوں کے لیے کتنا سودمند؟
-
’پاکستان ہمیشہ سب سے پہلے ہے‘ شاہ محمود قریشی کی ملک کے اندر بھی سیاسی جنگ بندی کی اپیل
-
ایف بی آر نے 21 مشروبات تیارکرنے والی کمپنیوں میں افسران تعینات کردئیے
-
سول ڈیفنس کو جدید خطوط پراستوار کرنے کیلئے 500 ملین روپے کے فنڈز جاری
-
پاک بحریہ کا مسلح افواج کے مشترکہ جذبے کو خراجِ تحسین، نیا ترانہ ’اے وطن‘ جاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کاعلیمہ خان اور رﺅف حسن کے نام سفری پابندیوں سے نکالنے کا حکم
-
جنگ کے دوران پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے کردار کو سراہتا ہوں، وزیراطلاعات
-
قومی سلامتی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور کیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
پاک فوج نے بھارت اور پاکستان کے درمیان مسلح تصادم میں شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات بتا دیں
-
نرسوں کی تعداد میں اضافہ لیکن طبی خدمات میں عدم مساوات موجود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.