پی سی بی کا علیم ڈار کو آئی سی سی انٹرنیشنل امپائرز پینل کیلئے نامزد کرنے کا فیصلہ
علیم ڈار پاکستان کے ہوم انٹرنیشنل فکسچر کیساتھ ساتھ ورلڈ کپ 2023ء، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء، چیمپئنز ٹرافی 2025ء جیسے بڑے ایونٹس میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دے سکتے ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 12 اپریل 2023 14:55
(جاری ہے)
اس پینل میں میچ آفیشلز کو آئی سی سی ممبران نامزد کرتے ہیں۔ علیم ڈار جنہیں 2004ء میں ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا تھا، عالمی ریکارڈ 439 بین الاقوامی میچوں میں امپائرنگ کر چکے ہیں جن میں 145 ٹیسٹ، 225 ون ڈے اور 69 ٹی ٹونٹی شامل ہیں۔
انہوں نے 5 آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ، 7 آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور 5 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایونٹس میں فرائض انجام دیے ہیں، جن میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2007ء اور 2011ء ، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2009ء اور آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2010ء اور 2010ء کے فائنل شامل ہیں۔ بین الاقوامی پینل میں پاکستان کے دیگر تین امپائرز میں فیصل خان آفریدی، محمد آصف یعقوب اور راشد ریاض وقار ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء ، ویرات کوہلی نے پاک بھارت ٹاکرے کی اہمیت بتادی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، سٹار سپورٹس ایک مرتبہ پھر متنازع اشتہار بنا ڈالا
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پاکستان والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہنے پر مبارکباد
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
-
میرے والد پر کئی بم حملے ہوئے، شاہین آفریدی کا انکشاف
-
فرنچائزز کو فیس کے حوالے سے ملکی سٹارز کے اعتراض کا خدشہ
-
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیا کپتان مقرر کر دیا
-
بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بلے بنوا لیے
-
بابر اعظم اینڈ کمپنی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں جدوجہد کرے گی: محمد حفیظ
-
آئی سی سی نے نیپال کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں سندیپ لامیچنے کی شمولیت کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.