آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 13 مئی 2023 19:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

(جاری ہے)

تاہم بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ہفتہ کے روز لاہور کا درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد رہا۔آج اتوار کو لاہور کا درجہ حرارت 39 سے 41 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :