ماحولیاتی تبدیلی سے مزید اڑھائی لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، شرمیلا فاروقی

پیر 15 مئی 2023 23:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2023ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے مزید اڑھائی لاکھ اموات ہو سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق تحریک التواء پر بحث کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کس طرح ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو پہلے محسوس کر سکتے ہیں۔شرمیلا فاروقی نے کہا کہ پاکستان جیسے کئی ممالک موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہو رہے ہیں، ہمیں پہلے سے آفت کے لیے تیار ہونا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں آر بی او ڈی ٹو کے اوپر کام کرنا پڑے گا، ہمیں گھر گھر کونسلنگ کرنی چاہیی