پولیس کاروائیاں گٹکا ماوا بنانے والیاور ڈاکوؤں گرفتار
منگل 16 مئی 2023 21:39
(جاری ہے)
کاروائی میںچار ملزمان ساجد عرف چوچی،عرفان،محمد وقاص اور محمد رضوان کو گرفتارکرلیاگرفتار ملزم عرفان پولیس کانسٹیبل ہے اور ایسٹ ہیڈ کوارٹر میں تعینات ہے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے پولیس نے 220کلو چھالیہ،95 کلو گٹکا ماوا بنانے کا سامان اور گٹکا ماوا تیار کرنے والی مشینیں برآمدکی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کی جاری رہی ہے دوسری کاروائی میں تھانہ شرافی گوٹھ پولیسنے منشیات فروش ملزمان گرفتارکئے گرفتار ملزم زاہد کے قبضہ سے 1090 گرام چرس دوسرے ملزم اظہر احمد کے قبضہ سے 1100 گرام چرس برآمدکی ترجمان نے ایس ایس پی ملیر کراچی کا کہنا ہے کہدونوں ملزمان پہلے بھی مقدمات میں گرفتار ہوچکے ہیںملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش آغاز کردیا ۔
#مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.