جیکب آباد اور گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

منگل 23 مئی 2023 21:41

جیکب آباد، 23 مئی (اے پی پی) (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2023ء) جیکب آباد اور گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے، شہری موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے گھروں سے با ہر نکل آئے اور موسم لا لطف اٹھانے لگے,جیکب آباد ضلع بھر میں گز شتہ ہفتے بھر سے گرمی کا پارہ 48 سے 49 سینٹی گریڈ تک چل رہا تھا۔\378

متعلقہ عنوان :