
بھارت ،فیڈریشن چیف کیخلاف احتجاج میں شدت، ٹاپ بھارتی ریسلرز کو حراست میں لے لیا گیا
اتوار 28 مئی 2023 19:25
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق پہلوانوں نے برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے 23 اپریل کو اپنا احتجاج دوبارہ شروع کیا اور تب سے وہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے قریب ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں جس کا اتوار کو وزیراعظم نریندر مودی نے افتتاح کیا تھا۔
دہلی پولیس کے سینئر افسر دیپیندر پاٹھک نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ کھلاڑیوں نے رکاوٹیں توڑ دیں اور پولیس کی ہدایات پر عمل نہیں کیا۔2016 کے ریو اولمپکس میں خواتین کے 58 کلوگرام فری اسٹائل کا تمغہ جیتنے والی ساکشی ملک نے تصاویر اور ویڈیو پر مبنی ٹوئٹ شیئر کی جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کی جانب سے ریسلرز کو گھسیٹ کر لے جایا جا رہا ہے۔ساکشی ملک نے کہا کہ ہمارے چیمپیئنز کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے، دنیا ہمیں دیکھ رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.