تحریک انصاف کے لوگ کلبھوشن سے کم سزاوار نہیں ہیں، رانا ثنا اللہ کا خطاب
ہم کسی گناہ گار کو گرفتار نہیں کریں گے، جن کا جرم قابل معافی نہیں ہے انہیں کسی صورت معافی نہیں ملے گی، وزیر داخلہ
دانش احمد انصاری اتوار 28 مئی 2023 20:51
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہمارے رہنماؤں نے جیل کاٹنے کے بعد بھی کہا کہ ہم اپنے قائد کے ساتھ ہیں، اس فتنے نے جو میرے خلاف کیس بنائے اس کی سزا موت تھی، جب مجھے گرفتار کیا تھا تب بھی میں اپنی پارٹی کے ساتھ کھڑا تھا آج میں اپنی پارٹی اور لیڈر کے ساتھ ایک ہزار فیصد کھڑا ہوں، انہوں نے آٹھ دن جیل میں گزارے اور رونے لگ گئے۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ امریکا میں جا کر بھی خان کہتا تھا کہ نواز شریف کو جیل میں کھانا مل رہا ہے اور دوائیاں مل رہی ہیں، یہ کہتا تھا کہ میں جا کر سب سے پہلے نواز شریف کی اسائشیں ختم کروں گا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ کہتے تھے کہ مسلم لیگ (ن) کو سیاست نہیں کرنے دیں گے، گورنر صرف 12 دن قید کاٹ کر پی ٹی آئی کو خدا حافظ کر گیا، مجھے رات پونے 12 بجے بتایا گیا کہ پی ٹی آئی نے سازش تیار کی ہے، انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک گفتگو پکڑی ہے، جس میں ایک مذموم سازش سامنے آئی، آڈیو میں کسی گھر پر حملے کا ڈرامہ رچانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.