
ممتاز احمد طاہر نظریاتی صحافت کے علمبردار اور نہایت وضع دار شخصیت کے مالک تھے ، گورنر پنجاب
پیر 29 مئی 2023 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مرحوم نے ہمیشہ پسماندہ اور کمزورطبقوں بالخصوص جنوبی پنجاب کے محروم طبقوں کے مسائل کے حل کے لیے آواز اٹھائی۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ کسی بھی چیز کے بارے میں رائے قائم کرنے سے پہلے حقائق جاننا اور تحقیق کرنا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سچائی میں ہی دائمی کامیابی ہے۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ معاشرے میں حسن معاشرت کے لیے اپنی کمیوں اور دوسروں کی خوبیوں کو دیکھنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بحیثیت گورنر معاشرے کے اندر اچھے کاموں کی حوصلہ افزائی کرنا میری ذمہ داری میں شامل ہے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ ہمیں معاشرے میں مثبت رویوں کو فروغ دینے کے لئے بھر طریقے سے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تبھی ہم ایک ترقی یافتہ اور خوشحال معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں۔تقریب سے مجیب الرحمن شامی ، امتنان شاہد ، جمیل اطہر،سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی، اے پی این، ایس کے عہدیداران اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر نے بھی خطاب کیااور ممتاز احمد طاہر (مرحوم)کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔تقریب میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ، وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے قانون و پارلیمانی امور، کنور دلشاد،صدر اے پی این ایس ، ناز آفریں، سرمد علی ،سیکرٹری اے پی این ایس، مجیب الرحمن شامی ، جمیل اطہر اور اخباری صنعت اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جائیداد کا تنازعہ، ملزم نے دادی، چاچی، چاچا اور کمسن بچوں کو قتل کر دیا
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
-
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر بھارتی حملوں کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کی ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
ملک بھر میں ٹرین آپریشن بلا تعطل جاری ہے، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن کی بھارت کی اشتعال انگیزی پر تنقید، قومی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف
-
پاک فوج نے بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.