سندھ میں خوفناک ژالہ باری
کوٹری میں گیند کے حجم جتنے اولے پڑنے سے اموات ہونے اور املاک کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات
محمد علی بدھ 31 مئی 2023 00:21
(جاری ہے)
شدید بارش اور ژالہ باری کے بعد شہر میں مواصلاتی نظام شدید متاثر ہوا۔
مزید بتایا گیا ہے کہ سندھ کے دیگر علاقوں میں بھی منگل کے روز شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی، جبکہ بلوچستان کے کئی علاقے بھی طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کی زد میں ہیں۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔صوبے کے اضلاع ژوب، قلعہ عبداللہ، ہرنائی، کوہلو ڈیرہ بگٹی اور دیگر شہروں میں تیز طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی اور مشرقی سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کے روز اسلام آباد ، پنجاب، خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش بھی متوقع ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا تذکرہ
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی
-
اسحاق ڈار کی بطورنائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائردرخواست خارج
-
غزہ کی صورت حال پر عرب رہنماؤں کی سمٹ آج بحرین میں
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چین کے وزیر خزانہ سے ملاقات، بزنس ٹو بزنس روابط کے پیش نظر مالی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور عمران خان ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا دیئے
-
خیبر پختونخوا ہ میں صحت کی سہولیات سندھ سے ہزار گناہ بہتر ہیں،بیرسٹر سیف
-
نیدرلینڈز: دائیں بازو کی جماعتیں حکومت سازی پر متفق
-
پوٹن اور شی جن پنگ میں ملاقات: روس چین سے عسکری مدد کا خواہاں
-
نیب ترامیم کیخلاف سماعت،عمران خان کی چہرے پر تیز روشنی پڑنے کی شکایت
-
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سکرین سے لی جانی والی تصویر پر عدالتی عملے اور اہلکاروں سے پولیس کی پوچھ گچھ
-
سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر منظر عام پر آنے کی تحقیقات شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.