
1983 کے ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم نیخواتین ریسلر کے احتجاج کی حمایت کردی
ریسلرز نے ملک کیلئے بہت کچھ کیا ہے، ان کے ساتھ ایسا ناروا سلوک نہیں ہونا چاہیے، انہیں عزت دینے چاہیے،کھلاڑیوں کا مشترکہ بیان
اتوار 4 جون 2023 15:00
(جاری ہے)
احتجاج کرنے والی ریسلرز کی حمایت کرنے والوں میں 1983 کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان کپل دیو، سنیل گواسکر، مہیندرا امرناتھ، کے شریکاتھ، راجر بنی، سید کرمانی، یشپال شرما، مدن لال، بلویندر سنگھ ساندھو، سندیپ پٹیل، کرتی آزاد، دلیپ وینگسرکار روی شاستری اور سنیل والسن شامل ہیں۔
دوسری جانب بھارتی ریاست اترپردیش، ہریانہ، راجھستان، پنجاب اور اتراکھنڈ کے 170 برادریوں کے ’کھپ‘ کی ’مہا پنچائت‘ نے بھی ریسلرز کی حمایت کرتے ہوئے برج بھوشن سنگھ کی گرفتاری کیلئے 9 جون تک کی مہلت دے دی ہے۔تین ہزار سے زائد نمائندگان پر مشتمل مہا پنچائت نے ساڑھے پانچ گھنٹے طویل اجلاس کے بعد اعلان کیا کہ اگر حکومت نے 9 جون تک فیڈریشن چیف برج بھوشن سنگھ کو گرفتار نہ کیا تو مہا پنچائت میں شامل تمام برادریاں دہلی میں ریسلرز کے ساتھ احتجاج میں شامل ہو جائیں گی۔یاد رہے کہ خواتین ریسلرز نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے طاقتور سیاستدان اور فیڈریشن چیف برج بھوشن سنگھ کی جانب سے برسوں تک ہراساں کیے جانے کے خلاف اپریل میں احتجاج کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ان کا مطالبہ ہے کہ برج بھوشن سنگھ کو عہدے سے ہٹا کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے جبکہ فیڈریشن چیف برج بھوشن کی جانب سے الزامات کی تردید کر دی گئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا
-
فلوریڈا،پاکستان کی شاندار فتح کا جشن، محسن نقوی، سالک حسین سمیت کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت
-
ارسلان ایش نے چھٹی بار ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا
-
قومی ون ڈے سکواڈ فلوریڈا سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا
-
پاکستان ویمنز اور آئرلینڈ ویمنز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا
-
سندھ انٹر ڈویژن گرلز ہاکی چیمپئن شپ، کراچی اور سکھر کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لے
-
کیا فوجی سردی کی شکایت کرتا ہے؟، سنیل گواسکر کھلاڑیوں کے ورک لوڈ مینجمنٹ کی مخالفت میں بول پڑے
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 10 فیصدجرمانہ عائد
-
بابر اعظم کی قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ میں واپسی کا امکان
-
قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہوگئے
-
بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے ڈیل سٹین کی پیشگوئی درست ثابت کردی
-
اوول ٹیسٹ، فریکچرڈ ہاتھ سے بیٹنگ کیلئے آنے پر کرس ووکس نے تماشائیوں سے خوب داد سمیٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.