
ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی کادبئی،ابوظہبی کی ہول سیل فش مارکیٹوں کا دورہ
کراچی میں عالمی طرز کی فش مارکیٹ تعمیرکرنے کا فیصلہ، جلدسنگ بنیاد پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت رکھے گی،ایڈمنسٹریٹر فشریز
پیر 5 جون 2023 19:23
(جاری ہے)
اور آئندہ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی زاہد ابراہیم بھٹی نے متحدہ عرب امارات کی تمام فش مارکیٹوں کا دورہ کیا۔ پرانے مول آفسیز کی جگہ پر اسٹک ہولڈرز اور ماہی گیروں کے لئے کراچی فش مارکیٹ کویورپ،امریکہ یو اے ای کی طرز پر انٹر نیشنل مارکیٹ بنائیں گے۔جس کا سنگ بنیاد بہت جلد پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت رکھے گی۔منصوبے کی تکمیل کے بعد ماہی گیروں،اسٹک ہولڈرز اور وطن عزیز کومالی فائدہ ہو گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کانووکیشن 2025، رجسٹریشن کی تاریخ میں 14 ستمبر تک توسیع
-
خیبرپختونخوا ، بی ایس پروگرام ختم، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں کے داخلوں میں 8 ستمبر تک توسیع
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں عشرہ رحمت للعالمینؐ کے بابرکت موقع پر پُروقار اور ایمان افروز نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد
-
پہلی سے آٹھویں جماعت تک سکولزکھل گئے ، پہلے روز حاضری کم رہی
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے فپواسا کے نمائندگان کی ملاقات
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں کیلئے ڈپلومہ پروگرامز کے نئے داخلوں کی تاریخ میں توسیع
-
آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم (OCAS)کے ذریعے پنجاب کے 750 سے زائدسرکاری کالجز کو انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئےتاحال 1لاکھ 36ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی
-
وفاقی تعلیمی بورڈ، ایس ایس سی (میٹرک) پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
چیئرمین تعلیمی بورڈ ملتان نے نہم کے پہلے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.