پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی گیارہویں برسی17جون ہفتہ کو منائی جائے گی

جمعرات 15 جون 2023 11:50

ٹھٹھہ صادق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2023ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و معروف سیاستدان فوزیہ وہاب کی گیارہویں برسی17جون ہفتہ کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

فوزیہ وہاب پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی معروف سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی تھیںوہ پیپلز پارٹی کی سیکر ٹری اطلاعات بھی رہی ان کا شمار محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتا تھاوہ ہمیشہ خواتین اور انسانی حقوق کیلئے سرگرم رہیں۔فوزیہ وہاب17جون 2012ء کو علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔