الرحمن گرائمر ہائی سکول علی رضا آباد کے طلبہ کا ایوان قائداعظم کا مطالعاتی دورہ

ہفتہ 17 جون 2023 23:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2023ء) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں الرحمن گرائمر ہائی سکول' علی رضا آباد' لاہورنے ایوانِ قائداعظم، -1شاہراہِ نظریۂ پاکستان' جوہر ٹائون' لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔

(جاری ہے)

مذکورہ بالا تعلیمی ادارے میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد25تھی۔

متعلقہ عنوان :