
پی ایس بی کراچی کی جانب سے یوم آزادی آرجری چیمپئن شپ کا انعقاد
بدھ 16 اگست 2023 23:30
(جاری ہے)
ویمنز کے ایونٹ میں رائٹ آرجمہ زکراچی کی شہوار ناصر نے گولڈ، کیواے اے آرجہ ہی کی کنول حسان نے سلور او روائٹ ہاوس آرچری کلب کی عطیہ رحمان نے برانز میڈل حاصل کیا۔
اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر عمران یوسف کا کہنا تھا کہ جشن آزادی کا دن ہمیں اپنے اجداد کی قربانیوں اور وطن سے محبت کا احساس دلاتا ہے، جس سے ہمارا جز بہ حب الوطنی تازہ ہو جاتا ہے، اس ایونٹ کے منعقد کروانے کا مقصد بھی یہی ہے کہ ہم اپنے بچوں کو آزادی جیسی انمول نعمت کے بارے میں آگاہ کریں او رانہیں پاکستان کی دل و جان سے خدمت کرنے کی تلقین کریں۔ بعد ازاں انہوں نے کامیاب تیراندازوں میں انعامات تقسیم کئے اس موقع پر انٹر نیشنل کوچ حسان عبداللہ اور دیگر بھی موجود تھیمزید کھیلوں کی خبریں
-
نیشنزوالی بال کپ : پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی، چارسدہ اور سوات کے درمیان تین روزہ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر چارسدہ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے
-
سری لنکا اوربنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
پلیئرز نے ثابت کیا پاکستان ہاکی میں اب بھی جان ہے، ہیڈ کوچ طاہر زمان
-
قومی کرکٹرحسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا
-
فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ ہاکی پلئیرز رو پڑے، ویڈیو وائرل
-
پلئیرز کو الاونس کیوں نہیں دیا!پی ایچ ایف صدر کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑدی
-
فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی فیفا صدر سے ملاقات
-
والدین اپنے بچوں کو ہر انسدادپولیو مہم کے دوران حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں ،ٹیسٹ کرکٹرساجد خان
-
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ہاکی نیشنز کپ کا فائنل میچ ایوب اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین نصب
-
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نومنتخب صدر سید محسن گیلانی کے درمیان فیفا کلب ورلڈ کپ کے موقع پر ملاقات
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں آسٹریلیا کے دو اہم بلے باز ٹیم سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.