
چندریان تھری کی کامیابی ، بھارتی نجومی پاگل پن کا شکار، چاند کو ہندو سلطنت قرار دینے کا مطالبہ
پیر 28 اگست 2023 16:23

(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے چاند کے جنوبی قطب پر بھارتی خلائی ایجنسی انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چندریان 3 کی لینڈنگ کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا کہ لینڈر نے جس جگہ کو چھوا اسے شیو شکتی پوائنٹ کے نام سے جانا جائے گا اسی سلسلے میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوامی چکراپانی مہاراج نے کہا کہ ہندوستانی حکومت کو فوری کارروائی کرنی چاہیے تاکہ وہاں کوئی دہشتگرد نہ پہنچ سکے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوامی چکراپانی عجیب و غریب حرکات کرنے کیلئے جانے جاتے ہیں، 2020 میں جب بھارت سمیت پوری دنیا کورونا وائرس وبائی مرض سے لڑرہی تھی تو انہوں نے دہلی میں ایک گوموترا پارٹی کا اہتمام کیا جہاں ان سمیت ان کے ساتھی آل انڈیا ہندو مہاسبھا کے اراکین نے اس بیماری سے بچنے کے لیے گائے کا پیشاب پیا۔سوامی چکراپانی کے مطابق کورونا وائرس ان لوگوں کی وجہ سے آیا ہے جو جانوروں کو مار کر کھاتے ہیں، جب آپ کسی جانور کو مارتے ہیں تو اس میں ایک قسم کی توانائی پیدا ہوتی ہے جو اس جگہ تباہی کا باعث بنتی ہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
-
دنیا کی واحد مصوربھیڑاغوا، ڈھونڈنے پر50 ہزارپائونڈ کا انعام
-
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
-
بلند ترین اونچائی پرغباروں کے درمیان رسی پرچہل قدمی کا عالمی ریکارڈ
-
آٹھ ماہ بعد سمندر میں گرا کیمرا صحیح سلامت برآمد
-
بھارت‘ بد مزاج شوہروں سے تنگ 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.