
عقیدہ ختم نبوتکا تحفظ ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے ،صاحبزادہ حافظ فاران سہیل
7ستمبر1974ء قادیانیت کی شکست کی تاریخ سنہرے الفاظ میں لکھی جاچکی ہے
جمعرات 7 ستمبر 2023 15:51
(جاری ہے)
موجودہ دور میں پاکستان کیخلاف سازشوں میں قادیانیت کا سب سے بڑا ہاتھ ہے ،قادیانی اسلام اور پاکستان کیخلاف آج بھی سازشوں میں مصروف ہیں،انشا اللہ وطن عزیز اور عقیدہ ختم نبوت کے خلاف کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے یہی ہمیں تاریخ سکھاتی ہے،7ستمبر یوم ختم نبوت کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عقیدہ ختم نبوت? کے تحفظ کیلئے پوری دنیا کے مسلمان متحد ہیں یہ عقیدہ مسلمان کی جان اوراس پر سارے دین کا مدار ہے، عقیدہ ختم نبوت? کے تحفظ کیلئے اسلام کی تاریخ میں پہلی جنگ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے عہد خلافت میں مسیلمہ کذاب کے خلاف یمامہ کے میدان میں لڑی جس میں700حفاظ قرآن سمیت1200صحابہ کرام نے اپنی جانوں کو قربان کرکے عقیدہ ختم نبوت? کا تحفظ کیاانہوں نے کہاکہ دشمن قوتوں کے ساتھ مل کر قادیانی اسلام کو نقصان پہچانے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں اسلام اور پاکستان کے لیے امت مسلمہ کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی انہوں نے کہا کہ قادیانی لابیاں وطن عزیز کے آئین کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں عقیدہ ختم نبوت ایمان کی روح ہے اور قانون تحفظ ختم نبوت آئین پاکستان کی روح ہے اس کے خلاف کوئی بھی سازش قبول نہیں کی جائے گی انہوں نے کہاکہ برصغیر پاک وہند میں جب انگریز نے منظم منصوبہ بندی کے تحت قادیانی ملعون کو مسلمانوں کے عقائد کو مسخ کرنے کیلئے جھوٹا نبی بنا کر پیش کیاتو اس فتنے کی سرکوبی کیلئے ہزاروں مسلمانوں نے اپنی جانوں کی قربانیاں دیں اور وقت کے جید علمائ کرام نے کوششیں کی1973ئ میں علمائ کرام کی کوششوں کے نتیجے میں1974ئ میں قادیانیوں کو اقلیت اور دائرہ اسلام سے خارج تسلیم کیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
9 مئی کا واقعہ منظم ریاستی سکرپٹ کے تحت رچایا گیا ڈرامہ ،مقصد سیاسی قوتوں کو کچلنا اور اختلافِ رائے کو دبانا تھا،سید زین شاہ
-
گورنر خیبر پختونخوا سے زاہد اکرم درانی کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
-
یومِ آزادی "معرکہ حق" کے عنوان سے منانے کا فیصلہ،وزیراعلی سندھ کی صدارت میں یومِ آزادی کی تیاریوں پر اہم اجلاس
-
ساہیوال، زمینداروں کے بیٹے ،بھائی کو گولیاں مار دی گئی ،مقدمات درج ،ایک گرفتار ،ایک کی حالت نازک
-
تعلیمی اداروں میں سفارشی کلچر کا خاتمہ اور میرٹ میری اولین ترجیح ہے‘ سردار سلیم حیدر
-
آصفہ بھٹو کا سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ ،گھروں کی مالکانہ اسناد متاثرہ خاندانوں کی خواتین ارکان میں تقسیم
-
آصفہ بھٹو زرداری کاسیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ،گھروں کی خواتین کو مالکانہ اسناد تقسیم کیں
-
وزیرمملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہرکیانی کی مرحوم صحافی ارشد وحید چوہدری اور سینیئر صحافی عمر چیمہ کے گھر آمد
-
سندھ میں 16 لاکھ سے زائد بچے محنت مشقت پر مجبور،سروے رپورٹ
-
یہ صرف جشنِ آزادی نہیں بلکہ بھارت کے خلاف تاریخی فتح کا جشن ہے،وزیر اعلی سندھ
-
مریم نوازکا بارڈرملٹری پولیس میں شمولیت اختیار کرنے والی باہمت بیٹیوں کو خراج تحسین
-
پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سہولیات میں نمایاں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.