
نجکاری کی وجہ سے حکومت پی آئی اے کے کسی ملازم کو فارغ نہیں کررہی
نجکاری کا عمل سب کے سامنے رکھا جائے گا، پی آئی اے بہترین روٹس ہونے کے باوجود خسارے میں ہے، مضبوط معیشت کیلئے نجکاری کا عمل فاسٹ ٹریک پر ڈالنا ضروری ہے، نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 21 ستمبر 2023
18:42

(جاری ہے)
دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نج کاری سے پہلے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ایوی ایشن کے شعبے کے لیے ریگولیٹر ادارہ بنانے کی تجویز وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ادارہ پیمرا، اوگرا اور نیپرا کی طرز پر بنایا جائے گا۔ذرائع نے بتایاکہ ریگولیٹر پی آئی اے کی نج کاری سے پیدا ہونے والے خلا کے بعد معاملات کا جائزہ لے گا۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن کا ریگولیٹر ایوی ایشن کے شعبے میں کارٹلز کے قیام کو روکے گا۔ ذرائع نے مزید کہا کہ کم منافع بخش روٹ پر پروازیں چلانے کو یقینی بنایا جائے گاجبکہ نجی شعبے میں چلنے والی تمام فضائی کمپنیوں کو کم منافع بخش روٹس پر پروازیں چلانے کے لیے فریم ورک دیا جائے گا۔ اسی طرح ٹاپ ٹین منافع بخش اور خسارے میں جانے والے اداروں کی فہرست کے تحت خسارے والے اداروں میں پہلے نمبر پر کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی ہے۔کوئٹہ الیکٹرک کے سال 2020میں نقصانات 108ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.