یونیورسٹی آف گوادر میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر

جمعرات 19 اکتوبر 2023 19:07

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2023ء) یونیورسٹی آف گوادر میں داخلہ برائے سمسٹر اسپرنگ 2024ء کے لیے چار سالہ بی ایس پروگرامز جن میں منیجمنٹ سائنسز، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ڈیٹا سائنس، کیمسٹری‘ انگلش‘ اکنامکس‘ کامرس‘ بی ایڈ(آنرز)‘ بی ایڈ 2.5 اور 1.5سالہ پروگرامز کے علاوہ 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام میں بزنس ایڈمنسٹریشن، کامرس، آئی ٹی، ایجوکیشن، انگلش، کیمسٹری، اور اکنامکس شامل ہیں کے شعبوں میں داخلہ جاری ہیں فارم جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :